حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "عدة الداعی" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الصادق علیہ السلام:
إنَّ للقُلوبِ صَداءً کصَداءِ النُّحاسِ، فاجلُوها بالاستِغفارِ
دل بھی تانبے کی طرح زنگ آلود ہو جاتے ہیں پس انہیں استغفار کے ذریعے صیقل کرو۔
عدّة الداعی، ص ۲۴۹